Best Hazrat Ali (R-A) Quotes in Urdu– Islamic Poetry Copy

Hazrat Ali (R-A) Quotes  in Urdu

Hazrat Ali (R-A) Quotes  in Urdu 2024
Hazrat Ali (R-A)

Best Hazrat Ali (R.A.) Quotes in Urdu provide a rich source of eloquent expressions for individuals seeking to recalibrate their lives. His life, characterized by sincerity and navigating practical challenges, resonates through his renowned and eminent words that methodically delineate every stage of existence. With Hazrat Ali's quotes dynamically presented in Urdu text, they catalyze self-awareness. We all need to extract valuable life lessons from these Urdu-language Hazrat Ali quotations.

$ads={1}

Best Hazrat Ali Motivational Ideas Urdu


حضرت علیؓ نے فرمایا

دوستی کا بھرمصرف وہ لوگ رکھ سکتے
ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو۔


حضرت علیؓ نے فرمایا

تم “جنت” نہ مانگو
بلکہ تم دنیا میں ایسے کام کرو کہ“جنت”تم کو مانگے۔


حضرت علیؓ نے فرمایا

ان لوگوں کو کھونے سے ڈروجن کے نزدیک دوستی کے رشتے
خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہو

$ads={1}
حضرت علیؓ نے فرمایا

ہمیشہ سچ بولو تاکہ
تمہیں کبھی قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔

حضرت علیؓ

عقل مند ہے وہ شخص
جو انجام سوچ کر کام کرے

حضرت علیؓ

دو چیزیں ایسی ہیں جن کے ثواب کا
وزن نہیں ہو سکتا
معافی اور عدل

حضرت علیؓ

جب انسان کی عقل مکلمل ہو جاتی ہے
تو اس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے

حضرت علیؓ

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے
تم سچ بول کر ہار جاؤ
$ads={1}
حضرت علیؓ

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے
کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے

حضرت علیؓ

جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے
وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا

حضرت علیؓ

جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو
سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے

حضرت علیؓ

جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے
وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے

حضرت علیؓ

تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا
جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے

حضرت علیؓ نے فرمایا

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو

حضرت علیؓ نے فرمایا

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ
جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں
تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو

حضرت علیؓ نے فرمایا

جس سے محبّت کی جاۓ اس سے مقابلہ نہیں کیا جاتا
کسی کو پا لینا محبّت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنا لینا محبّت ہے

حضرت علیؓ نے فرمایا

اس کو دوست مت بناؤ
جو کسی محفل میں آپ کو شرمندہ کرے
خواہ وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو


حضرت علیؓ نے فرمایا

سب سے زیادہ غنی وہ شخص ہے جو
اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہے


حضرت علیؓ نے فرمایا

لوگوں کے غلام مت بنو جب
اللہ نے تمہیں آزاد پیدا کیا ہے

حضرت علی ؓ نے فرمایا

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو
تو یقین جانو دنیا میں تمہیں کبھی کوئی نہیں توڑ سکتا


حضرت علی ؓ نے فرمایا

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر


حضرت علی ؓ نے فرمایا

لوگوں سے یاد کرنے کا شکوہ مت کر کیوں کے جو انسان
اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے


حضرت علی ؓ نے فرمایا

دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں دیکھے نہیں دیتا
لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے


حضرت علی ؓ نے فرمایا

جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے تو خواہش کم ہو جاتی ہے



Post a Comment (0)
Previous Post Next Post